زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی درد کے پیوند لگا کرتے ہیں
زندگی اک حادثہ ہے اور کیسا حادثہ
موت سے بھی ختم جس کا سلسلہ ہوتا نہیں
No comments:
Post a Comment